سوڈان نے سلامتی کونسل کے سامنے ایتھوپیا کی شکایت کی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3731476/%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%AA%DA%BE%D9%88%D9%BE%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92
سوڈان نے سلامتی کونسل کے سامنے ایتھوپیا کی شکایت کی ہے
سوڈانی وزارت خارجہ کی بلڈنگ کو دیکھا جا سکتا ہے
سوڈان نے ایتھوپیا کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو ایک سرکاری شکایت پیش کیا ہے جس میں افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن، افریقی امن اور سلامتی کونسل کے چیئر اور آئی جی اے ڈی کے ایگزیکٹو سیکرٹری کی نقل بھی شامل ہے اور اس میں اس پر اس بات کا الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے سات سوڈانی فوجیوں اور ایک شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ مزید ایتھوپیا کے فوجی عناصر کو سوڈانی علاقے سے نکالنے لکے لئے سوڈانی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں۔
کل سوڈانی وزارت خارجہ نے خرطوم میں افریقی سفارتی مشنوں کو جرم کی تفصیلات کے بارے میں ایک وضاحت پیش کیا ہے جس میں اس نے ایتھوپیا کی فوج کی طرف سے کیے گئے گھناؤنے جرم کی تفصیلات اور سوڈان کی طرف سے اپنی سرزمین کی سالمیت اور اپنے شہریوں کے وقار کی حفاظت کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات بھی شامل کیا ہے۔(۔۔۔)
طوفانی بارشوں سے لاذقیہ ڈوب گیا اور چھپی ہوئی چیزیں بے نقابhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7/4863911-%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A7%D8%B0%D9%82%DB%8C%DB%81-%DA%88%D9%88%D8%A8-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%86%DA%BE%D9%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%B2%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DB%92-%D9%86%D9%82%D8%A7%D8%A8
طوفانی بارشوں سے لاذقیہ ڈوب گیا اور چھپی ہوئی چیزیں بے نقاب
لاذقیہ میں طوفانی بارش کے بعد گیس سلنڈر کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے (سانا)
گزشتہ دو دنوں کے دوران شام کے ساحل سے ٹکرانے والے طوفان اور شدید بارشوں کے بعد لاذقیہ شہر میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں سڑکیں اور درجنوں عمارتوں کی زیریں منزلیں زیر آب آ گئیں جس سے کچھ سرکاری اور نجی سہولیات معطل ہو کر رہ گئیں۔
شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے نتیجے میں لاذقیہ کے گورنر انجینئر عامر اسماعیل ہلال نے اتوار کے روز اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا۔
لاذقیہ سٹی کونسل کے سربراہ حسین زنجرلی نے ایک مقامی ریڈیو کو ایک بیان میں کہا کہ اتوار کا دن لاذقیہ کے لیے انتہائی مشکل ہے اور "ہم نے اس کے لیے بھرپور تیاری کر رکھی ہے،" چنانچہ ہم لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ بارش کے دوران نقل و حرکت کم کریں۔
لاذقیہ کے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ سیلاب سے دیہاتوں اورقصبوں میں کھیتوں اور مویشیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے، جب کہ شہر میں القنجرہ کے علاقے، الجمہوریہ اسٹریٹ، "پروجیکٹ بی"، الزقزقانیہ، الازہری اسکوائر اور الرمل الجنوبی میں کاروں اور درجنوں زیریں منزلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ (...)