واشنگٹن طالبان کے ساتھ افغان منجمد فنڈز پر بات کر رہا ہے

"طالبان" تحریک کے زیر اہتمام اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
"طالبان" تحریک کے زیر اہتمام اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
TT

محکمہ خارجہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد امداد کے معاملے پر بات چیت کے لئے امریکہ اور طالبان کے درمیان اس ہفتے کے شروع میں دوحہ میں بات چیت جاری رہی ہے۔

ایک بیان میں امریکی خارجہ نے کہا ہے کہ بدھ اور جمعرات کو ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ریاستہائے متحدہ نے نئی زلزلہ ریلیف امداد میں 55 ملین ڈالر فراہم کرنے کے سابقہ ​​وعدے کا اعادہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کیرن جین پیئر نے پہلے کہا تھا کہ منجمد ذخائر سے رقم منتقل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ایجنسی فرانس پریس کے مطابق منجمد ذخائر میں تقریباً 3.5 بلین ڈالر موجود ہے اور اگست 2021 میں اس تحریک کے اقتدار پر قبضے کرنے کے بعد سے امریکہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کر رہا ہے۔(۔۔۔)

اتوار  04   ذی الحجہ  1443 ہجری  - 03    جولائی   2022ء شمارہ نمبر[15923]  

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]