انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس یوکرین میں اس وقت تک فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا جب تک اس کے تمام اہداف حاصل نہیں ہو جاتے اور انہوں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یوکرین میں امن روسی شروط ے ساتھ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
میدویدیف نے کہا ہے کہ امریکہ نے بغیر جوابدہی اور موت کے گھاٹ اترنے والی کیو حکومت کے لئے ہتھیار بھیجنے کی کارروائیوں کو فروغ دیا ہے اور وہ افغانستان میں اپنے ناکام تجربے سے سبق نہیں سیکھ سکا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 21 ذی الحجہ 1443 ہجری - 20 جولائی 2022ء شمارہ نمبر[15940]