بیجنگ کا یہ انتباہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائی پے کے دورے کے جواب میں جزیرے کے ارد گرد حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر چینی فوجی مشقوں کے بعد سامنے آیا ہے اور اس بالمقابل تائیوان کی فوج نے بھی جزیرے پر حملے کو پسپا کرنے کے لئے اپنی تربیت کی ہے۔
چینی انتباہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اس اعلان کے ساتھ ہوا ہے جس میں اس نے آبنائے تائیوان کی سمت میں باقاعدہ جنگی تیاریوں کے طور پر گشت کرنے کی بات کی ہے اور ساتھی ہی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پختہ دفاع کرنے کا بھی ذکر کیا ہے۔
چین کے سرکاری ادارے تائیوان افیئر آفس نے کل ایک وائٹ پیپر شائع کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بیجنگ کس طرح جزیرے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، خاص طور پر اقتصادی مراعات کے ذریعے یہ کام کیسے کیا جا سکے گا اور اس دستاویز میں کہا گیا ہے جسے تائیوانی حکومت کے لئے ایک پھیلا ہوا ہاتھ ہے ہم پرامن اتحاد کے حصول کے لئے ایک وسیع جگہ (تعاون کے لیے) بنانے کے لئے تیار ہیں، اور لیکن اس میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہم علیحدگی پسندانہ کارروائیوں کے لئے کوئی بھی جگہ نہیں چھوڑیں گے جن کا مقصد تائیوان کی جھوٹی آزادی ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔(۔۔۔)
جمعرات 13 محرم الحرام 1444ہجری - 11 اگست 2022ء شمارہ نمبر[15962]