ایک چوتھائی صدی میں خرطوم میں پہلا امریکی سفیر

سوڈانیوں کو الجزیرہ ریاست کے المناقل علاقے میں سیلاب زدہ علاقے کو عبور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

سوڈان کے لئے نئے امریکی سفیر جان گوڈفری کل (بدھ) خرطوم پہنچے ہیں جو ایک صدی کے چوتھائی عرصے میں سوڈانی دارالحکومت میں پہلے امریکی سفیر ہیں۔

گوڈفری جن کی گزشتہ ماہ کانگریس نے توثیق کی ہے انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ تعلقات کو گہرا کرنے اور آزادی، امن، انصاف اور جمہوریت کی طرف منتقلی کے لئے سوڈانی عوام کی امنگوں کی حمایت کرنے کے منتظر ہیں۔

ان کی آمد اس وقت ہوئی جب اقوام متحدہ نے امدادی سپلائیوں میں خوراک کے ایک اہم فرق اور مسلسل شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں سوڈان میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں غذائی تحفظ کی سطح پر خطرناک اثرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 27 محرم الحرام 1444ہجری -  25 اگست   2022ء شمارہ نمبر[15976]   

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]