علامتی تقریب سکاٹش ہائی لینڈز کے دور دراز بالمورل پیلس میں ہوئی؛ کیونکہ 96 سالہ ملکہ نے صحت کے مسائل کی وجہ سے لندن واپس نہ آنے کا انتخاب کیا۔
بکنگھم پیلس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکہ نے معزز نمائندہ الیزبتھ ٹرس کا اسقبال کیا اور ان سے نئی حکومت بنانے کا مطالبہ کیا اور بیان میں مزید کہا گیا کہ"محترمہ ٹراس نے اپنی ملکہ کی درخواست کو قبول کیا اور وزیر اعظم کے طور پر ان کی تقرری پر ان کے ہاتھ کا بوسہ لیا۔
یاد رہے کہ بالمورل میں حوالگی کی آخری تقریبات ملکہ وکٹوریہ کے دور میں 1885 کی ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 10 صفر المظفر 1444ہجری - 07 ستمبر 2022ء شمارہ نمبر[15989]