پوٹن اور شی "کثیر قطبی دنیا" پر زور دے رہے ہیں

چینی صدر نے "شنگھائی" میں اپنے روسی ہم منصب کو "باہمی مفادات" کے لیے کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا

پوٹن اور شی کل سمرقند میں "شنگھائی سربراہی اجلاس" کے موقع پر (اے پی)

TT

پوٹن اور شی "کثیر قطبی دنیا" پر زور دے رہے ہیں

پوٹن اور شی کل سمرقند میں "شنگھائی سربراہی اجلاس" کے موقع پر (اے پی)
پوٹن اور شی کل سمرقند میں "شنگھائی سربراہی اجلاس" کے موقع پر (اے پی)

"شنگھائی تعاون تنظیم" کے ممالک کا سربراہی اجلاس کل (جمعرات کے روز) ازبکستان کے شہر سمرقند میں شروع ہوا۔ یہ "کورونا" کی وبا کے پھیلنے کے بعد براہ راست منعقد ہونے والا پہلا سربراہی اجلاس ہے اور یہ یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس اور چین کی قیادت میں تنظیم کے "شراکت داروں" کو جمع کرنے والا پہلا سربراہی اجلاس ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران بتایا کہ بیجنگ "ہمارے اہم باہمی مفادات کی حمایت میں" ماسکو کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

جمعہ - 20 صفر 1444ہجری - 16 ستمبر 2022ء شمارہ نمبر [15998]
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]