گزشتہ روز دارالحکومت کے وسط میں واقع امن محل میں باضابطہ طور پر اپنے فرائض سنبھالنے والے رشيد نے اپنے پیشرو برہم صالح کی غیر موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ پچھلا مرحلہ سب کے لئے مشکل تھا اور انہوں نے آئین کے تحفظ اور موجودہ مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمسایہ ممالک اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کی کوشش کرنے کو ہیں اور اس امید کا اظہار بھی کیا کہ حکومت جلد سے جلد قائم ہو جائے گی۔(۔۔۔)
منگل 23 ربیع الاول 1444ہجری - 18 اکتوبر 2022ء شمارہ نمبر[16030]