آج مستقبل کی سرمایہ کاری کے اقدام کے آغاز کا انتظار ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3950921/%D8%A2%D8%AC-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D9%85%D8%A7%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D8%BA%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92
آج مستقبل کی سرمایہ کاری کے اقدام کے آغاز کا انتظار ہے
فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے لئے ریاض میں تیاریوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے جو آج سے شروع ہو رہی ہے (الشرق الاوسط)
"فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس" کا سالانہ اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوگا جس میں سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے کے رہنمائوں کی وسیع شرکت ہوگی اور ایسے موضوعات پر گفتگز ہوگی جو بین الاقوامی دلچسپی کا ذریعہ ہے جسے سعودی دارالحکومت کی جانب سے 3 دن تک منعقد ہونے والے سالانہ اجتماع میں پیش کئے جائیں گے۔
کانفرنس نے "انسانیت میں سرمایہ کاری۔۔ نیو ورلڈ آرڈر کو فعال کرنا" کا نعرہ بحث کے عنوان کے طور پر اٹھایا ہے جس میں تقریباً 6000 ماہرین شرکت کریں گے جبکہ تقریباً 500 مقررین اسے بیک وقت منعقد ہونے والے 180 سیشنز میں پیش کریں گے اور یاد رہے کہ یہاں عالمی معیشت کے مستقبل کی تشکیل کے لئے موجودہ وقت میں سب سے زیادہ اہم مسائل پر گفتگو ہوگی۔(۔۔۔)
میامی 22 فروری کو "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" کی "ترجیحی" سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہےhttps://urdu.aawsat.com/%D9%85%D8%B9%D9%8A%D8%B4%D8%AA/4841106-%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%85%DB%8C-22-%D9%81%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%81%DB%8C%D9%88%DA%86%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%B3%D9%B9%D9%85%D9%86%D9%B9-%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D9%B9%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D8%AD%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7
میامی 22 فروری کو "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" کی "ترجیحی" سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے
سعودی "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" فاؤنڈیشن رواں ماہ فروری کی 22 اور 23 تاریخ کو امریکی شہر میامی میں دوسری بار اپنی سالانہ "ترجیحی" سربراہی کانفرنس بعنوان "نئی سرحدوں کے کنارے پر" کا انعقاد کرے گی۔
سربراہی اجلاس انٹرایکٹو پروگرام سے بھرپور ہے جو فاؤنڈیشن کے اراکین کے علاوہ رہنماؤں، سرمایہ کاروں، ایگزیکٹو مینجرز، تاجروں، اسکالرز، ثقافتی شخصیات اور میڈیا کے لیے ایک اہم عالمی پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔(...)