روس نے مملکت سعودی عرب کی نہ صرف علاقائی مسائل کے حل میں بلکہ "بین الاقوامی سطح پر مسائل کے حل میں فعال کاوششوں کی ستائش کی۔" جیسا کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے اختتام پر یوکرینی بحران کے بارے میں بات چیت میں سہولت کے لیے ریاض کی جانب سے مدد فراہم کرنے پر تعریف کی اور زور دیا کہ "روس یوکرینی تنازع کے حل میں ریاض کے کردار کا خیرمقدم کرتا ہے،" اور نشاندہی کی کہ "یوکرائن کے بحران پر سعودی عرب کا موقف صرف قیدیوں کے تبادلے تک محدود نہیں ہے۔" (...)
جمعہ - 17 شعبان 1444ہجری - 10 مارچ 2023 ء شمارہ نمبر [16173]