چین تائیوان کو بیرونی دنیا کے ساتھ "گٹھ جوڑ" سے خبردار کر رہا ہے

ایک چینی جنگی بحری جہاز کل تائیوان کے ساحل کے قریب (رائٹرز)

TT

گذشتہ روز چین نے تائیوان کو "اشتعال انگیز سرگرمیوں" اور بیرونی فریقوں کے ساتھ "گٹھ جوڑ" سے خبردار کیا اور اس کے ساتھ ساتھ اس نے جزیرے کے قریب اپنی فوجی مشقیں تیز کر دی ہیں۔
کل آبنائے تائیوان میں جزیرے کے "مکمل گھیراؤ" کے لیے فوجی مشقوں کا آغاز ہوا، جیسا کہ چینی ٹیلی ویژن نے فوجی مشقوں کے پہلے روز رپورٹ کیا ہے، جو کہ پیر تک جاری رہیں گی۔
"CCTV" چینل نے کہا کہ "(ہفتہ کے روز) مشقوں میں سمندر، فضائی حدود اور مواصلات کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر توجہ مرکوز کی گئی (...) تاکہ تائیوان کو روکنے کی طاقت پیدا کی جائے اور اس کا مکمل گھیراؤ کیا جا سکے۔" (...)

اتوار - 18 رمضان 1444 ہجری - 09 اپریل 2023ء شمارہ نمبر [16203]
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]