جوابی حملے کا وقت قریب آنے پر یوکرین کا کریمیا پر حملہ

زیلنسکی فضائی دفاعی ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہے ہیں... اور "واگنر" کے رہنما نے باخموت کو چھوڑنے اور محاذوں کے خاتمے سے خلاف خبردار کیا ہے

یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے تیل کی مصنوعات کے 10 سے زائد اسٹوریج ٹینک تباہ ہو گئے ہیں (ای پی اے)
یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے تیل کی مصنوعات کے 10 سے زائد اسٹوریج ٹینک تباہ ہو گئے ہیں (ای پی اے)
TT

جوابی حملے کا وقت قریب آنے پر یوکرین کا کریمیا پر حملہ

یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے تیل کی مصنوعات کے 10 سے زائد اسٹوریج ٹینک تباہ ہو گئے ہیں (ای پی اے)
یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے تیل کی مصنوعات کے 10 سے زائد اسٹوریج ٹینک تباہ ہو گئے ہیں (ای پی اے)

جزیرہ نما کریمیا میں بحیرہ اسود کے روسی بحری بیڑے کے مرکز سیواستوپول پر ہفتے کے روز "ڈرون" سے حملہ کیا گیا جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ یوکرین نے کیا ہے، جیسا کہ حملہ کیف کے اس اعلان کے ایک روز بعد ہے کہ بڑے پیمانے پر جوابی حملے کے لیے  اس کی تیاریاں "ختم ہونے کے قریب ہیں۔"
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے ایک اہلکار آندرے یوسوف نے اطلاع دی ہے کہ آگ لگنے سے سیواستوپول میں تیل کی مصنوعات کے دس سے زائد ذخیرہ کرنے والے ٹینک تباہ ہو گئے ہیں۔ تاہم، انہوں نے اس حملے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد نہیں کی، اور جمعہ کے روز یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی میزائل حملوں کی زد میں آنے کے بعد اسے محض "عذاب الٰہی" قرار دیا۔
روسی کریمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف نے کہا کہ فضائی دفاعی فورسز نے دو ڈرونز کو مار گرایا۔ جب کہ روسی خبر رساں ایجنسی "ٹاس" نے گورنر کے حوالے سے بتایا کہ "ایندھن کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی... شاید اس کی وجہ بغیر پائلٹ کے ڈرون حملہ ہے۔"(...)

اتوار - 10 شوال 1444 ہجری - 30 اپریل 2023ء شمارہ نمبر [16224]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]