فرانسیسی کونسل برائے اسلامی مذہب نے فرانس میں اسلام کے لئے باضابطہ طور پر نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے جو اس یورپی ملک میں دوسرے مذاہب کے امور کی تنظیم نو کے لئے ایک آغاز کرے گا اور ہفتوں تک جاری داخلی بحران کے بعد کونسل کے عہدیداروں نے پرسو روز ہی اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آپس میں ایک ایسا معاہدہ ک