أخبار دولية وعربية
مشرق وسطى

یمن اور عرب نے حوثیوں کو "دہشت گرد گروپ" میں شامل کئے جانے کا کیا خیر مقدم
جیسے ہی امریکہ نے کل اعلان کیا کہ حوثی ملیشیا، اس کے سربراہ کے ساتھ ساتھ اس کے دو رہنماؤں کو ایک "دہشت گرد گروہ" کے طور پر درجہ بند کیا گیا ہے قانونی یمنی حکومت نے بہت جلد اس فیصلے کا خیر مقدم کیا اور اس فیصلہ کو یمن میں موجودہ صورتحال کی ایک درست وضاحت اور اعلی درجے کا فیصلہ قرار دیا ہے اور م

باسل نے لبنان میں نئی حکومت کے مطالبے کا دروازہ کھولا ہے
فری پیٹریاٹک موومنٹ کے سربراہ اور لبنان کے رکن پارلیمنٹ جبران باسیل نے کل اتوار کو قومی مذاکرات کرنے کا مطالبہ کرکے لبنان میں "نئی حکومت" کے مطالبے کا دروازہ کھولا ہے جس کے نتیجے میں ایک نئے سیاسی نظام کا مشترکہ وژن سامنے آیا ہے جس سے ملک میں استقرار واستحکام کی ضمانت ملے گی۔ لبنانی داخلی فائلوں،

جزائر کے صدر کی صحت سے متعلق دوبارہ تنازعہ کا آغاز
جزائر کے صدر عبد المجید تبونی کی صحت کے بارے میں سیاسی اور سماجی حلقوں میں ایک بار پھر نئے سرے سے تنازعہ کا آغاز اس وقت ہواجب حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ جلد ہی اس کو علاج مکمل کرنے کے لئے جرمنی واپس آجائیں گے جس کا آغاز انہوں نے اکتوبر کے آخر میں کیا تھا اور وہ کورونا وائرس سے ہونے والے انف

العلا معاہدہ کا بین الاقوامی خیر مقدم اور استقبال
گزشتہ روز تک سعودی عرب کے شہر العلا میں منعقدہ عرب خلیجی ممالک کے لئے تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے نتائج کے سلسلہ میں بین الاقوامی خیر مقدم کی بازگشت کا سلسلہ جاری رہا ہے اور اس اجلاس کے نتیجے میں خلیجی تنازعہ ختم ہو گیا ہے۔ سعودی کابینہ کے ممبر اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے ا