خبريں

سرت میں دوبارہ تناؤ کی وجہ سے مذاکرات کی کاروائی ہوئی پیچیدہ

سرت میں دوبارہ تناؤ کی وجہ سے مذاکرات کی کاروائی ہوئی پیچیدہ

گزشتہ روز لیبیا کے شہر سرت میں دوبارہ فوجی کشیدگی کی وجہ سے لیبیا کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لئے کچھ دن پہلے شروع ہونے والے مذاکرات میں ایک نئی رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ دارالحکومت طرابلس میں فائز السراج کی سربراہی میں "الوفاق" حکومت کے وفادار نمائندوں نے ایک نیا سیاسی اقدام شروع کر دیا ہے جس

اسد کے "بلڈ پریشر میں کمی" کے بعد دمشق میں الجھنوں کا ماحول

اسد کے "بلڈ پریشر میں کمی" کے بعد دمشق میں الجھنوں کا ماحول

شام کے سرکاری میڈیا کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صدر بشار الاسد کل "بلڈ پریشر میں کمی" کی وجہ سے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر نہیں کر سکیں گے اور اس خبر کی وجہ سے ایک طرح کی الجھن پھیل گئی اور سیکیورٹی خدمات اور ریپبلکن گارڈ کے متحرک ہونے کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں۔ سرکاری ٹی وی نے بتایا ہے کہ پار

میکرون کی طرف سے لبنانی حکومت کے لئے ایک "بین الاقوامی سایہ" کی کوشش

کل فرانسیسی صدر مانوئل میکرون نے اگلے مہینے کے شروع میں بیروت واپس ہونے سے قبل لبنانی حکومت کی تشکیل کے لئے ایک بین الاقوامی علاقائی تحفظ کا سایہ فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ فرانسیسی صدارت نے اطلاع دی ہے کہ میکرون نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے رابطے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے ک

لبنانیوں کے غصے نے "ملبے کی حکومت" کو گرا دیا

لبنانیوں کے غصے نے "ملبے کی حکومت" کو گرا دیا

کل پیر کو مستعفی ہونے والی لبنانی حکومت ملبے کی حکومت کہلانے کی مستحق ہے کیونکہ اس کو معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحرانوں کے ڈھیر پر حسان دیاب کی سربراہی میں کئی ماہ قبل شروع کیا گیا تھا اور یہ حکومت کسی بھی مسئلہ کو حل کرنے میں ایک ناکامی کے بعد دوسرے ناکامی سے دوچار ہوتی رہی ہے اور ان لبنانیوں کے غیظ

ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کرنے کے سلسلہ میں خلیج کا متحدہ مطالبہ

ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کرنے کے سلسلہ میں خلیج کا متحدہ مطالبہ

"خلیجی عرب ممالک کے تعاون کونسل" کے سکریٹری جنرل نے کونسل کے چھ ممبران ممالک (سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، سلطنت عمان اور قطر) کی جانب سے ایران پر لگی اسلحہ کی پابندی میں توسیع کی درخواست اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی ہے۔ یہ درخواست "خلیجی عرب ممالک کے تعاون کونسل" کے سکریٹری

کرونا متاثرین کی تعداد 20 ملین تک پہنچی جن میں ایک چوتھائی تعداد امریکہ میں ہے

کرونا متاثرین کی تعداد 20 ملین تک پہنچی جن میں ایک چوتھائی تعداد امریکہ میں ہے

اعداد وشمار سے متعلق سائٹ ورلڈ میٹر کے مطابق کورونا کی وبا جو پوری دنیا میں پھیل رہی ہے 20 ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 730،000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ جون ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک اعداد وشمار کے مطابق امریکہ میں کل کورونا وائرس سے متاثرین افراد کی تصدیق شدہ تعداد پانچ ملین سے زیا

ترکی نے شام میں اپنی فوجی قیادت کو کیا متحد

ترکی نے شام میں اپنی فوجی قیادت کو کیا متحد

ترکی نے شمال مغربی اور شمال مشرقی شام میں اپنی فوجی کارروائیوں کو مربوط کرنے کے لئے ایک مشترکہ کمانڈ سینٹر کے نام سے ایک متحد پلیٹ فارم کو تشکیل دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے 23 جولائی کو ہونے والی سپریم ملٹری کونسل کے آخری اجلاس کے دوران نئے رہنماؤں کی تقسیم اور ان کی پوزیشنوں کے تعین س

Pages