پہلا صفحہ

پابندیوں کے باوجود پوری دنیا میں مسلمانوں نے عید منائی

پابندیوں کے باوجود پوری دنیا میں مسلمانوں نے عید منائی

زمین کے مشرق ومغرب کے کونوں میں مسلمانوں نے عید الفطر کی خوشی منائی ہے اور انہوں نے "کورونا"(کوویڈ 19)  وائرس کی وبا کا سامنا کرنے کے لئے متعدد ممالک کے احتیاطی اقدامات کے درمیان نماز عید بھی ادا کی ہے۔ لاکھوں مسلمانوں نے کل صبح عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے لئے مکہ مکرمہ کی مسجد حرام اور مد

بیجنگ اور واشنگٹن نئی سرد جنگ کے دہانے پر

بیجنگ اور واشنگٹن نئی سرد جنگ کے دہانے پر

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی تفصیل کے مطابق "کورونا" بحران کے پس منظر میں واشنگٹن اور بیجنگ نئی سرد جنگ کی راہ پر گامزن ہے۔ کل سخت لہجے والے ایک بیان میں چینی وزیر نے "کوویڈ 19" کی وبا کے بارے میں امریکی جھوٹ کو مسترد کرتے ہوئے کا ہے کہ ان کا ملک بیماری کی وجہ کی تعیین کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوام

غریبوں اور وفاداروں کے سلسلہ میں اسماء اور رامی کی کشیدگی میں اضافہ

شام کے صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء اور صدر کے کزن رامی مخلوف کے مابین غریبوں اور وفاداروں کو حکومت کے لئے حاصل کرنے کے سلسلہ میں کشیدگی تیز ہوگئی ہے۔ رامی مخلوف نے گزشتہ روز اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ سیکیورٹی حکام قومی وفاداروں کا پیچھا کرنا چھوڑ دے اور قصورواروں کی طرف توجہ

دمشق کی ایک عدالت کی طرف سے رامی مخلوف کے سفر کرنے پر پابندی

دمشق کی ایک عدالت کی طرف سے رامی مخلوف کے سفر کرنے پر پابندی

گزشتہ روز شامی حکام نے صدر بشار الاسد کے خالہ زاد بھائی رامی مخلوف کے خلاف ایک اضافی اقدام اٹھایا ہے جس میں دمشق کی انتظامی عدالت نے ان کے ملک سے سفر کرنے پر پابندی لگائی ہے اور یہ فیصلہ آئین کی دفعات کے مطابق لیا گيا ہے۔   عدالت نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ وزارت ٹرانسپورٹیشن

یمن میں ہونے والی تباہی سے آگاہی

یمن میں ہونے والی تباہی سے آگاہی

گزشتہ روز ڈاکٹروں کے بغیر بارڈرز نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روشنی میں یمن میں ہونے والی تباہی سے آگاہ کیا ہے اور تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی یمن کے عدن شہر میں تنظیم کے ذریعہ چلائے جانے والے "کوویڈ ۔19" کے علاج کے لئے مقرر کردہ مرکز میں ہلاکتوں کی تعداد سرکاری اعداد وشمار سے کہی زیاد

"کورونا" کی وجہ سے عید کی تیاریاں سرد پڑیں

"کورونا" کی وجہ سے عید کی تیاریاں سرد پڑیں

کورونا کی وبا کی وجہ سے اس سال عید الفطر کی تیاریاں سرد پر گئی ہیں جبکہ عرب اور مسلم ممالک نے کئی سخت اقدامات نافذ بھی کیے ہیں تاکہ بیماری کی نئی لہر سے بچا جا سکے۔   اور ہر سال کے برعکس اس سال مارکیٹیں خوشی کے مناظر سے خالی ہیں اور اسی کے ساتھ تیاریاں سرد انداز میں جاری ہیں جبکہ پوری عرب دنی

صالح کامل کی وفات

صالح کامل کی وفات

کل صبح سعودی عرب کے ایک بزنس مین صالح کامل کی وفات ہو گئی ہے اور اس طرح انہوں نے عربی اور اسلامی دنیا کو  خیر آباد کہ دیا ہے اور ان کا شمار میڈیا، سرمایہ کاری اور بینکاری کے اہم ستونوں میں ہے۔ صالح 1941 میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا شمار بصری میڈیا کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے او

Pages