عراقی مظاہروں کا محاصرہ کرنے کی کوشش میں کئی افراد ہلاک

گذشتہ روز وسطی بغداد میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز وسطی بغداد میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

عراقی مظاہروں کا محاصرہ کرنے کی کوشش میں کئی افراد ہلاک

گذشتہ روز وسطی بغداد میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز وسطی بغداد میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے
        عراقی سیکیورٹی فورسز کی بغداد میں پھیلتے ہوئے مظاہروں کو روکنے کی کوشش کے نتیجے میں کئی مظاہرین ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
      گرین زون میں سرکاری دفاتر کی طرف جانے والی بغداد کی چار پلوں کو عبور کرنے کی ناکام کوششوں کی صبح تحریر اسکوائر میں موجود مظاہرین نے اپنے احتجاج کا دائرہ دار الحکومت کی سب سے مشہور اور طویل گلی الرشید اسٹریٹ تک بڑھا دیا تھا لیکن سیکیورٹی فورسز نے الرشید اسٹریٹ کے مظاہرہ کا بھرپور جواب دیا اور مظاہرین کو گیس بموں سے منتشر کردیا اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ الرشید اسٹریٹ میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 4 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جبکہ الجمهورية، السنك، الأحرار اور الشهداء نامی پلوں پر سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 11 ربیع الاول 1441 ہجرى - 08 نومبر 2019ء شماره نمبر [14955]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]