پراسیکیوشن نے جیل انتظامیہ سے برخاست صدر عمر البشیر اور ان کی حکومت کے متعدد زیر حراست رہنماؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی طرح بغاوت کی قیادت کے ممبروں کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے اور ان کے بیرون ملک کے سفر پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔
سابقہ دور حکومت کے رہنماؤں کو 30 جون 1989 کو منتخب ہونے والی جمہوری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے آئینی حکم کو مجروح کرنے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔
بدھ 16 ربیع الاول 1441 ہجرى - 13 نومبر 2019ء شماره نمبر [14960]