حفتر کی طرف سے طرابلس کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کی جنگ کا آغاز

حفتر کی طرف سے طرابلس کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کی جنگ کا آغاز
TT

حفتر کی طرف سے طرابلس کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کی جنگ کا آغاز

حفتر کی طرف سے طرابلس کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کی جنگ کا آغاز
        لیبیا کی نیشنل آرمی کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے کل طرابلس کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کی جنگ کا آغاز  کر دیا ہے۔
        حفتر نے اپنے فوجیوں اور فوج کے سربراہان عملہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم دار الحکومت کے درمیانی علاقہ کی طرف پیشرفت کرنے اور فیصلہ کن جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔ گھنٹی کا وقت قریب آگیا ہے۔۔۔  وسیع پیمانے پر حملہ کرنے کا وہ وقت آگیا ہے جس کا ہر آزاد اور معزز لیبی شخص منتظر ہے اور طرابلس میں ہماری عوام بے تابی سے اس کا انتظار کررہی ہے۔
        حفتر نے طرابلس میں اسلحہ رکھنے کے بدلہ ہتھیار پسندوں کو تحفظ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور فوج کو گھروں کی حرمت کا احترام کرنے کی نصیحت کی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ طرابلس کی جنگ میں لیبیا کی فوج لامحالہ فتح یاب ہوگی۔(۔۔۔)
جمعہ 16 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 13 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14990]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]