لبنانی تحریک کا دیاب کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار https://urdu.aawsat.com/home/article/2049201/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1
لبنانی تحریک کا دیاب کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار
حکومت سے متعلق واشنگٹن کا موقف اس کے پروگرام پر منحصر ہے
گذشتہ روز بیروت میں سیکیورٹی فورسز کے اراکین کو نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کے گھر کے آس پاس کے علاقے کو محفوظ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
بیروت: محمد شقير
TT
TT
لبنانی تحریک کا دیاب کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار
گذشتہ روز بیروت میں سیکیورٹی فورسز کے اراکین کو نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کے گھر کے آس پاس کے علاقے کو محفوظ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز لبنانی تحریک نے اس گفتگو کو مسترد کر دیا جسے نامزد وزیر اعظم حسان دیاب نے تحریک میں شامل جماعتوں کی چند شخصیات کے ساتھ کی تھی پھر اس کے بعد لوگ دوبارہ میدان میں نکل آئے ہیں اور متعدد مظاہرین تو احتجاج کرنے کے لئے ان کے گھر کے سامنے جمع ہو گئے ہیں اور ان کا یہ کہنا ہے کہ وہ تحریک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ نامزد صدر کے موقف سے باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جن سے دیاب نے ملاقات کی سے ان کی تعداد 4 ہے اور ان سے گفتگو شام تک ہوئی ہے تاکہ آنے والے دنوں میں دیگر شخصیات بھی ان کے ساتھ ہو جائیں اور صدر کا دروازہ کسی بھی سرگرم فرد کے لئے ان سے ملنے کے لئے کھلا ہوا ہے اور ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ ملاقاتیں رائے کے اظہار اور تحریک کے مطالبات کے بارے میں جاننے کے لئے ہیں۔(۔۔۔) پیر 26ربیع الآخر 1441 ہجرى - 23 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15000]
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)