غیر جانبدار زون کی تقسیم کے لئے سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدہ

گذشتہ روز معاہدہ پر دستخط کے دوران سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان اور کویتی وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کو دیکھا جا سکتا ہے "الشرق الاوسط"

TT

        سعودی عرب اور کویت نے گزشتہ روز اپنے مابین غیر جانبدار زون کی تقسیم کے لئے ایک تاریخی معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور اس کا مقصد اپنے درمیان مشترکہ کنوئیں سے دوبارہ تیل کی نکالنا ہے۔     
       اسی طرح سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان بن عبد العزیز اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح نے "مشترکہ کنئیں سے دوبارہ تیل نکالنے کے لئے تقسیم کے معاہدہ اور زیر آب زون کے معاہدہ کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے معاہدہ پر دستخط کیا ہے۔
       دونوں فریقوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ خادم حرمين شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی سربراہی میں منسلک معاہدہ اور افہام وتفہیم کے معاہدہ پر ہونے والے دستخط سے ان دونوں ممالک کے درمیان ممتاز اور خصوصی برادرانہ تعلقات کا پتہ چلتا ہے اور اس سلسلہ میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز اور کویت ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی توجہات بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 28 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 25 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15002]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]