پاسداران انقلاب میں میزائل یونٹ کے کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے بتایا ہے کہ ان کی افواج نے عین اسد کے اڈہ کی طرف "قیام" اور "فاتح 313" قسم کے 13 بیلسٹک میزائل داغے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ سیکڑوں میزائل لانچنگ کے لئے تیار ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 015 جمادی الاول 1441 ہجرى - 10 جنوری 2020ء شماره نمبر [15018]