گذشتہ روز شہزادی ہيفاء بنت عبد العزیز آل مقرن کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) میں سعودی عرب کا مستقل نمائندہ مقرر کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ سعودی خواتین کے کردار کو قابل بنائے جانے اور ملک کے وژن 2030 کو فروغ دینے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
شہزادی ہيفاء آل مقرن کل اپنی تقرری سے پہلے تک وزارت اقتصادیات اور منصوبہ بندی میں پائیدار ترقیاتی امور کی اسسٹنٹ سیکرٹری تھیں اور وہ اسی وزارت میں "گروپ 20" امور کی اسسٹنٹ سیکرٹری بھی تھیں۔(۔۔۔)
بدھ 20 جمادی الاول 1441 ہجرى - 15 جنوری 2020ء شماره نمبر [15023]