اسرائیل کی طرف سے شام میں ایران کے لئے ایک مہلک مہم کا اشارہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2084371/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%DB%81%D9%84%DA%A9-%D9%85%DB%81%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B4%D8%A7%D8%B1%DB%81
اسرائیل کی طرف سے شام میں ایران کے لئے ایک مہلک مہم کا اشارہ
ایرانی پاسداران انقلاب (محفوظ شدہ دستاویزات)
انقرہ :«الشرق الأوسط»
تل ابیب :«الشرق الأوسط»
TT
انقرہ :«الشرق الأوسط»
تل ابیب :«الشرق الأوسط»
TT
اسرائیل کی طرف سے شام میں ایران کے لئے ایک مہلک مہم کا اشارہ
ایرانی پاسداران انقلاب (محفوظ شدہ دستاویزات)
اسرائیل نے شام میں ایران کے لئے مہلک مہم کے نام سے ہونے والے ایک حملہ کی طرف اشارہ کیا ہے اور ایک ممتاز اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ جن حالات کے نتیجہ میں ایرانی انقلابی گارڈ کے قدس فورسز کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو قتل کیا گیا ہے ان حالات کو غنیمت سمجھ کر شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف جان لیوا جارحانہ مہم کو نافذ کیا جا سکتا ہے۔ اس عہدیدار نے گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے نمائندوں کو دئے گئے بیانات میں کہا ہےکہ وہ اب شام کے علاقوں میں انقلابی گارڈ اور اس کے عناصر کو مکمل طور پر ختم کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ اسرائیلی ہستی کے خلاف کی جانے والی ایرانی مہم کو کمزور کیا جا سکے۔(۔۔۔) بدھ 20جمادی الاول 1441 ہجرى - 15 جنوری 2020ء شماره نمبر [15023]
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)