ناروے کے سابق وزیر خارجہ برنڈا نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں اس خطے کے موجودہ تضادات کی طرف اشارہ کیا ہے اور انہوں نے ایسی دو مختلف حقیقت کی طرف بھی اشارہ کیا ہے جن میں سے ایک جنگ اور تنازعات کی حقیقت ہے جیسا کہ ہم عراق، شام اور یمن میں دیکھ رہے ہیں اور دوسرا کاروبار، ترقی اور اصلاحات سے مالا مال ہے اور برینڈا نے نوٹ کیا ہے کہ اگر مثال کے طور پر ہم سعودی خواتین کی حقیقت پر نگاہ ڈالیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ چند ہی سالوں میں ان کے اندر بڑی تبدیلی ہوچکی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 27 جمادی الاول 1441 ہجرى - 22 جنوری 2020ء شماره نمبر [15030]