ٹرمپ کی صالح سے ملاقات اور سیکیورٹی شراکت داری پر کاربند

گذشتہ روز ڈاووس فورم کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی صدر بارہم صالح کو آپس میں ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

         گذشتہ روز ڈاووس فورم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے عراقی ہم منصب برہم صالح کے مابین ملاقات ہوئی ہے اور یہ ملاقات اس ماہ کے شروع میں قدس فورس کے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے پس منظر میں دونوں ممالک کے مابین ہونے والی کشیدگی کے بعد اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہے۔
        جس وقت وائٹ ہاؤس نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی شراکت داری کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے اسی وقت عراقی صدر نے اشارہ کیا کہ ان دونوں نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی اور اس میں کمی کئے جانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
        غیر ملکی افواج کے انخلا کے اشارہ کے وقت حالات پر نگاہ رکھنے والے رک گئے کہ اب انخلا نہیں ہوگا اور انہوں نے یہ سمجھا کہ اس معاملے سے عراق میں اختلاف ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 28 جمادی الاول 1441 ہجرى - 23 جنوری 2020ء شماره نمبر [15031]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]