اردنی مرد وخواتین اداکاروں کی شرکت کے ساتھ کام کرنے والی نٹفلیکس نیٹ ورک کے ذریعہ پیش کردہ پروگرام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ اس پروگرام میں ایسے مناظر دکھائے گئے ہیں جو علاقائی اعراف وتقلید کے خلاف ہیں۔
اس پروگرام کے اندر ملک کے جنوب میں واقع بتراء شہر کے اندر جن سیریل کی کہانی کے واقعات کو دکھایا گیا ہے اور اسی چیز کو سوشل نیٹ ورک کے سرگرم افراد نے سیریل کی تمام چیزوں کے سلسلہ میں سرکاری منطوری سمجھ لیا اور یہ کہا کہ یہ سب اس سماج ومعاشرہ کے اندر اس طرح کے مناظر حکومت کی منطوری کے ساتھ پیش کئے جارہے ہیں جبکہ ہمارا معاشرہ اب بھی پابند ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]