خبر رساں ادارہ روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ارامکو نے کم از کم تین ایشین ریفائنرز کمپنیوں کو کم دام کے ذریعہ اپریل کے ماہ میں خام تیل کی اضافی مقدار حاصل کرنے کی درخواستوں کو مسترد کردیا ہے جبکہ سعودی نے اس کی فراہمی کو ایک سطح تک بڑھانے کا عہد وپیمان کیا تھا۔(۔۔۔)
جمعہ 18 رجب المرجب 1441 ہجرى - 13 مارچ 2020ء شماره نمبر [15081]