برطانوی میڈیا ذرائع نے کل بتایا ہے کہ کیمیکل ہتھیاروں کی تنظیم آج بدھ کو جاری کردہ اپنی پہلی رپورٹ میں شامی انتظامیہ پر براہ راست الزام لگائے گی کہ وہی سنہ 2018 میں دمشق کے غوطہ میں واقع دوما کے علاقہ میں اور سنہ 2017 میں ادلب کے خان شیخون میں سارین گیس کے ذریعہ ہونے والے دونوں حملوں کی ذمہ دار ہے۔(۔۔۔)
بدھ 15 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 08 اپریل 2020ء شماره نمبر [15107]