ٹرمپ کا چین کو جوہری ہتھیاروں کے مذاکرات میں شامل کرنے کا ارادہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2275746/%D9%B9%D8%B1%D9%85%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%DA%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1%DB%8C-%DB%81%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%DB%81
ٹرمپ کا چین کو جوہری ہتھیاروں کے مذاکرات میں شامل کرنے کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے
واشنگٹن: "الشرق الاوسط"
TT
TT
ٹرمپ کا چین کو جوہری ہتھیاروں کے مذاکرات میں شامل کرنے کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے
وہائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل روس سے آئندہ اسلحہ کنٹرول مذاکرات میں چین کو شامل کرنے کے لئے فون کیا ہے اور اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے کہا ہے کہ انہیں "مہنگے اسلحے کی دوڑ" سے بچنے کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ ہتھیاروں کے موثر کنٹرول کے لئے پرعزم ہے جس میں نہ صرف روس بلکہ چین بھی شامل ہے اور اسلحہ کی مہنگے دوڑ سے بچنے کے لئے مستقبل میں بات چیت کا انتظار ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ اور پوتن نے فون پر بات کی ہے اور نئے کورونا بیماری کے سلسلہ میں بھی تبادلۂ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)