یمن میں انسانی ہم آہنگی کی خاتون ذمہ دار لیز گرانڈی نے اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یمن میں یہ وائرس بغیر کسی رکے پھیل رہا ہے اور پورے ملک میں اس میں کسی قسم کی کمی نہیں ہو رہی ہے۔
یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی ہے جب حوثی ملیشیا مسلسل اپنے کنٹرول والے علاقوں میں ہلاکتوں کی اصل تعداد چھپا رہی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 07 شوال المکرم 1441 ہجرى - 30 مئی 2020ء شماره نمبر [15159]