کل آسٹریلیا کی کچھ ریاستوں نے سرحدی کنٹرول سخت کردیئے ہیں اور باروں تک رسائی محدود کردی ہیں جبکہ ڈزنی نے ہانگ کانگ میں اپنے تھیم پارک کو بند کرنے کی تیاری کرلی ہے اور دوسروں تک پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر جاپان نے بھی کیسوں کی تعداد میں ہونے والے اضافہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی سراغ رساں کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔
اسی طرح ہندوستان نے بھی کل سے ایک ہفتہ کے لئے ملک کے نئے ٹکنالوجی کے مرکز بنگلور پر ایک بار پھر عوامی تنہائی کے اقدامات نافذ کردیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 24 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 15 جولائی 2020ء شماره نمبر [15205]