لیبیا میں سیاسی گفت وشنید دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی تحریکhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2405066/%D9%84%DB%8C%D8%A8%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%AF%D9%81%D8%AA-%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C%D8%AF-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9
لیبیا میں سیاسی گفت وشنید دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی تحریک
پرسو روز طرابلس میں "الوفاق" عناصر کے سخت سیکیورٹی کاروائی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی زیرقیادت نیشنل آرمی اور "الوفااق" حکومت کی افواج کے مابین سرت شہر کے سلسلہ میں فوجی کشیدگی کی تیزی کو کم کرنے کے بعد لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے اہل لیبیا کے مابین سیاسی گفتگو کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
مشن کی عبوری سربراہ اسٹیفنی ولیمز نے کہا ہے کہ انہوں نے "برلن کانفرنس" کے نتائج کے مطابق ملک کے سپریم کونسل کے صدر خالد المشری اور ان کے دو نائبین کے ساتھ ہونے والی فرضی ملاقات میں سیاسی گفتگو کو دوبارہ شروع کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور انہوں نے پرسو شام ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ انہوں نے لیبیا اور غیر ملکی جماعتوں کے ساتھ اپنی حالیہ بات چیت کے نتائج پیش کیے ہیں اور کونسل کے اراکین کو انہیں دیئے گئے اعتماد پر مبارکبادی بھی پیش کی ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)