ٹرمپ: بحرین اور اسرائیل کے مابین ہوا امن معاہدہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2505876/%D9%B9%D8%B1%D9%85%D9%BE-%D8%A8%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81
ٹرمپ کے ذریعہ کل وائٹ ہاؤس میں بحرین اور اسرائیل امن معاہدہ پر دستخط کرنے کے اتفاق کا اعلان کرنے کے بعد ان کے نائب اور سینیئر مشیر کار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ٹرمپ کے ذریعہ کل وائٹ ہاؤس میں بحرین اور اسرائیل امن معاہدہ پر دستخط کرنے کے اتفاق کا اعلان کرنے کے بعد ان کے نائب اور سینیئر مشیر کار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
متحدہ عرب امارات اور عبرانی ریاست کے مابین تاریخی معاہدہ کے ایک ماہ بعد بحرین اور اسرائیل نے اپنے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلہ میں اتفاق کیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں اپنے سینئر ساتھیوں کی موجودگی میں اس معاہدہ کا اعلان کیا ہے۔ اسی سلسلہ میں بحرین نے اعلان کیا ہے کہ اس کے وزیر خارجہ عبد اللطیف الزياني اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو منگل کو وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ پر دستخط کرنے کی تقریب میں شریک ہونے کے دوران بحرین امن معاہدہ پر دستخط کریں گے ۔
ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل معاہدہ کو نئی تاریخی پیشرفت قرار دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ہمارے دو عظیم دوست اسرائیل اور بحرین نے آپس میں امن معاہدہ کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحرین اسرائیل کے ساتھ 30 دن میں صلح کرنے والا دوسرا عرب ملک ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)