ایک طرف دنیا کو اس سال کے اختتام تک ویکسین کے متعدد منصوبوں کے حتمی ٹیسٹوں کے نتائج کا انتظار ہے تود وسری طرف وہ ممالک جہاں اس وبا کے پھیلنے کی دوسری لہر کا سامنا ہے اس پر قابو پانے کے لئے احتیاطی تدابیر دوچند کر رہے ہیں۔
اس تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے کل بتایا ہے کہ اگر ممالک اور افراد نے بحران سے نمٹنے کے لئے کوششوں میں ہم آہنگی نہیں دکھائی تو بہت امکان ہے کہ "کوویڈ ۔19" سے ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہو جائے۔(۔۔۔)
ہفتہ 9 صفر المظفر 1442 ہجرى - 26 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15278]