اسی طرح خادم حرمين نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کی طرف مضبوط موقف اختیار کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اسے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے حصول، بیلسٹک میزائل پروگرام تیار کرنے اور امن وسلامتی کو خطرہ بنانے سے روکا جائے۔
شاہ سلمان بن عبد العزیز نے "جی ٹوئنٹی سمٹ" کی رہنمائی کے لئے اپنے ملک کی قیادت کی تصدیق کی ہے اور "کوویڈ - 19" وائرس سے نمٹنے میں سعودی حکام کی کوششوں کی تعریف بھی کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 26 ربیع الاول 1442 ہجرى – 12 نومبر 2020ء شماره نمبر [15325]