شمالی شام میں ترکی پر کردوں کی طرف سے ہوا حملہ

دمشق کے مضافات میں واقع یرموک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں داخل ہونے کے لئے ایک چوکی پر انتظار کرنے والے افراد کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

گزشتہ روز شمالی شام میں حلب کے دیہی علاقوں میں واقع «غصن الزيتون» نامی علاقے میں ترک فورسز پر کرد عوامی تحفظ یونٹوں کی طرف سے حملہ کیا گيا ہے۔

ترکی کی وزارت دفاع نے اس کرد "یونٹوں" کے عناصر کے ساتھ تصادم میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جو شمالی شام کے شہر عفرین میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز" (ایس ڈی ایف) کا سب سے بڑا حصہ شمار کیا جاتا ہے ہیں جہاں ترکی اور اس کے حامی شامی دھڑوں کا کنٹرول ہے۔

وزارت نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ یہ جھڑپیں کرد یونٹوں کی طرف سے دراندازی کی کوشش کے دوران ہوئی ہیں اور ترک افواج نے ان عناصر کے حملے کا جواب بھی دیا ہے جس میں ان عناصر کے 6  افراد زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ  19 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 04 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15347]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]