گزشتہ روز "رائٹرز" کے ذریعہ شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بحرین کے دار الحکومت منامہ میں اپنے کام کا آغاز کرنے والے فورم "منامہ ڈائیلاگ 2020" میں ویڈیو کے ذریعے ریکارڈ شدہ افتتاحی تقریر کے دوران پومپیو نے تہران پر پابندیوں کے ذریعے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی بات کی ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران اس پر عائد پابندیوں کو کم کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی مکمل خواہش کا اظہار کررہا ہے لیکن انہوں نے اس بات کا انکشاف نہیں کیا کہ واشنگٹن کیا کرنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 20 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 05 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15348]