بائیڈن انتظامیہ میں وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اس طرح کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں اور "رائٹرز" کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس اشتعال انگیز کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم ایران کے بدنماثر اثر ورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے اعلی ریپبلکن مائیکل میک کال نے بھی بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سابق صدر کے خلاف اس اشتعال انگیز دھمکی کا فوری اور طاقتور جواب دیں۔(۔۔۔)
اتوار 11 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 24 جنوری 2021ء شماره نمبر [15397]