گزشتہ روز مصری وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق دونوں فریقین نے دونوں ممالک کے مابین مشترکہ کام اور دوطرفہ تعلقات کے عمل کو بڑھانے کے لئے ضروری وسائل اور اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور ان امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا ہے جن سے امن وسلامتی، استحکام اور ترقی میں دونوں ملکوں کی عوام کی امنگوں کو حاصل کیا جا سکے۔(۔۔۔)
بدھ 13 رجب 1442 ہجرى – 24 فروری 2021ء شماره نمبر [15429]