بچوں کی ویکسینیشن ملتوی کرنے اور "کوواکس" کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا مطالبہ https://urdu.aawsat.com/home/article/2974081/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%DB%8C%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%85%D9%84%D8%AA%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D9%88%D8%A7%DA%A9%D8%B3-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D8%B7%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81
بچوں کی ویکسینیشن ملتوی کرنے اور "کوواکس" کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا مطالبہ
گزشتہ روز ہندوستانی شہر گوہاٹی میں ایک پولیس اہلکار کو کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
جنیوا:«الشرق الأوسط»
TT
جنیوا:«الشرق الأوسط»
TT
بچوں کی ویکسینیشن ملتوی کرنے اور "کوواکس" کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا مطالبہ
گزشتہ روز ہندوستانی شہر گوہاٹی میں ایک پولیس اہلکار کو کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
عالمی ادارۂ صحت نے امیر ممالک کو آمادہ کیا ہے کہ وہ اس وقت بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کے اپنے منصوبوں پر نظر ثانی کریں اور اس کے بجائے ویکسین فراہم کرنے کے "کوواکس" عالمی اقدام کے لئے "کوویڈ 19" کی خوراکیں غریب ممالک کو عطیہ کریں۔
تنظیم کے سکریٹری جنرل ٹیڈروس اذانوم گریبیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بہت سارے ممالک میں اب بھی انفیکشن کی غیر معمولی تعداد ریکارڈ کی گئی ہے جیسے کہ ہندوستان، نیپال، سری لنکا اور امریکی براعظم کے کچھ ممالک ہیں اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ جس طرح معاملے چل رہے ہیں اس اعتبار سے اس وبا کے پھیلاؤ کا دوسرا سال پہلے سال سے زیادہ مہلک ہوگا۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)