مغربی مذمتوں کے بعد درعا میں ایک روسی جنگ بندی

کل جنوبی شام کے درعا میں ایک روسی گشتی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کل جنوبی شام کے درعا میں ایک روسی گشتی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

مغربی مذمتوں کے بعد درعا میں ایک روسی جنگ بندی

کل جنوبی شام کے درعا میں ایک روسی گشتی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کل جنوبی شام کے درعا میں ایک روسی گشتی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کل جنوبی شام کے شہر درعا میں روس کی نگرانی میں جنگ بندی شروع ہوئی ہے تاکہ ایک ایسے معاہدہ تک پہنچا جا سکے حس سے برسوں سے جاری وہ فوجی کشیدگی ختم ہو سکے جسے مغربی مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

کل سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں درعا البلد میں حکومتی افواج کی جانب سے تین چوکیوں کے قیام کی شرط رکھی گئی ہے بشرطیکہ وہ اپوزیشن جنگجو جو یہاں رہنا چاہتے ہیں وہ اپنے ہتھیار حوالہ کردیں جبکہ اس معاہدہ کو مسترد کرنے والے وہاں سے دوسری جگہ منتقل ہوں گے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے بدلے میں اعلان کیا ہے کہ ہتھیاروں کی سپردگی کا آغاز ہو گیا ہے اور درعا البلد کے متعدد عسکریت پسندوں کی صورت حال حل ہو چکی ہے اور چند تصویر ھی نشر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ کی تصویریں ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 24 محرم الحرام 1443 ہجرى – 02 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15619]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]