سوچی میں بینیٹ کے ساتھ اپنی ملاقات کے آغاز سے پہلے پوٹن نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو منفرد اور باہمی اعتماد پر مبنی قرار دیا ہے اور اپنی امید بھی ظاہر کی ہے کہ بینیٹ اسرائیل اور روس کے تعلقات کے حوالے سے اپنے پیشرو بنیامین نیتن یاہو کے نقطہ نظر کو جاری رکھیں گے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہم شام میں ریاستی اختیار بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور ہمارے درمیان اختلافی مسائل ہیں جن کی تعداد کم نہیں ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ- 17 ربیع الاول 1443 ہجری - 23 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15669]