جنوبی شہر سبھا میں انتخابی کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے امیدواری کے کاغذات جمع کرواتے وقت سیف الاسلام اپنے مرحوم والد کرنل معمر قذافی کی تازہ ترین شکل سے متاثر ہوکر سرمئی داڑھی، پگڑی اور روایتی بھورے لباس کے ساتھ نظر آئے ہیں۔
الیکٹورل کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان شائع کیا ہے جس میں سیف الاسلام کی صدارت کے لیے امیدوار ہونے کی خبروں کی تصدیق کی گئی ہے اور قانونی جوازات کو پورا کیا گیا ہے لیکن بعد میں اس نے بغیر کسی وضاحت کے اس خبر کو حذف کر دیا ہے۔(۔۔۔)
پیر - 10 ربیع الثانی 1443 ہجری - 15 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15692]