سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان کے درمیان گزشتہ روز ابوظہبی میں باضابطہ بات چیت ہوئی ہے۔ بات چیت کے دوران مستقبل کے راستے پر شراکت داری اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے مختلف پہلوؤں پر زور دیا گیا ہے۔
دونوں فریقيں نے مشترکہ خلیجی اور عرب کاموں کو فعال کرنے کی اہمیت اور دونوں ممالک کے لئے اہمیت رکھنے والے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے ساتھ متعدد مسائل پر گفتگو کی ہے- انہوں نے علاقائی استحکام کے ستونوں کو مستحکم کرنے کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے، جو کہ ترقی، تعمیر اور پیش رفت کے لیے مشترکہ بنیادی أصول وضوابط ہیں۔(...)
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مستقبل کے راستے پر شراکت داری

شیخ محمد بن زاید (8 دسمبر كو) ابوظہبی میں شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کرتے ہوئے (واس)
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مستقبل کے راستے پر شراکت داری

شیخ محمد بن زاید (8 دسمبر كو) ابوظہبی میں شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کرتے ہوئے (واس)
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة