جنوبی لبنان کے شہر صور کے قریب فلسطینی پناہ گزینوں کے «برج الشمالی» نامی کیمپ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہونے والے دھماکے نے لبنان میں حماس کے مسلح گروپ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے، ایک ایسے وقت میں جبکہ تحریک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ جس گودام میں دھماکا ہوا ہے اس میں ہتھیار موجود تھے، اور دھماکے کی وجہ " گودام میں برقی شارٹ کو قرار دیا ہے جس میں(کورونا) کے مریضوں کے لیے آکسیجن، گیس سلنڈر اور صفائی کے آلات تھے۔" تحریک نے مزید کہا ہے کہ، "آگ سے کچھ املاک کو نقصان پہنچا ہے، لیکن نقصانات محدود ہیں۔" (...)
لبنان میں حماس کے اسلحہ خانے کو حزب اللہ کی سرپرستی حاصل
لبنان میں حماس کے اسلحہ خانے کو حزب اللہ کی سرپرستی حاصل
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة