کیو کے آس پاس کے علاقوں میں میزائل حملوں میں شدت اور اس کے اندر کے علاقوں پر مسلسل بمباری کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے ارد گرد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
جنوب میں روسی افواج نے صوبہ خریسون میں مکمل کنٹرول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ شہر کے آس پاس کے ان علاقوں میں وسعت ہوئی ہے جو روسیوں کے ہاتھ میں آچکے ہیں اور جن پر ماسکو نے چند روز قبل اپنا کنٹرول سخت کر دیا تھا۔ (۔۔۔)
بدھ 13 شعبان المعظم 1443 ہجری - 16 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15814]