گزشتہ روز خلیجی ممالک کے زیر اہتمام ریاض میں یمنیوں کے درمیان سات سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے اور ایک نیا صفحہ کھولنے کے لیے یمنی فریقوں کے درمیان مزاکرات کا آغاز کیا گیا ہے جس سے ملک کے امن وامان اور اس کی ترقی کی بحالی کا موقعہ ملے گا۔
ملاقاتیں تین مرحلوں میں ہوں گے؛ پہلا کل سے شروع ہوگا جس میں موجودہ صورتحال اور اس کی تفصیلات سے متعلق گفتگو کی جائے گی، دوسرے اجلاس میں چیلنجز کا جائزہ لیا جائ گا جبکہ آخری اجلاس میں حل پیش کیا جائے گا اور تینوں مراحل کے دوران بیک وقت سیشنز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 28 شعبان المعظم 1443 ہجری - 31 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15829]