الشرق الاوسط اردو - Page 144 of 145 - مشرق وسطی کے عرب نیوز رائےالشرق الاوسط اردو

انتخاباتِ مدير

ايشيا

مشرقِ وسطى

ضميمے

انٹرويو

يورپ

امريكہ

متفرقات

محمدعلی صالح
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

الیكٹرونک دہشتگردی پر واشنگٹن كى نگرانی..

واشنگٹن: محمد علي صالح دہشتگردی کے خلاف امریکی جنگ اور ریاست ہائے متحدہ کی حفاظت کی کاروائیاں ٹکنیکی ترقی کے رفتار کے ساتھ ايک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں ، خاص طور پر ان الیکٹرانک آلات کے مشمولات سے متعلق جنہیں غیر ملکی لے کر آتے ہیں۔ امریکہ کی سرزمین پر داخل ہونے کیلئے درخواست دہندگان کے بارے سابقہ معلومات حاصل کرنے کے لئے ان کے فیس بک پیجز کا جائزہ لینے کے بارے میں وزارت داخلہ جدید ٹیکنالوجی کے ...

مزيد

كيٹيگرى:امريكہ - متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ٹرمپ اور کلنٹن کے مابین ہونے والے آخری مناظرے سے پہلے مائیکل مور کی ٹرامپ کے خلاف فلم ریلیز

نیویورک:الشرق الاوسط امریکی صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں سے کسی ایک کی حمایت کرنے کے لئے ہالی ووڈ کی مشہور فلمی شخصیات نے سیاسی میدان میں اپنی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔  ایسا لگتا ہے کہ ان کی حمایت کا بڑا حصہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے نصیب میں آئے گا۔ بائیں بازو کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے فلم ساز مائيکل مور، جو اپنی دستاویزی فلموں کے لئے کافی مشہور ہیں، نے ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ایک فلم ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

24 سال پارليمنٹ كى صدارت ميں .. اور كوئى متبادل نہيں

بیروت: ثائر عباس         لبنان میں نظریں اس وقت قومی اسمبلی کے اسپیکر نبیہ بری پر مرکوز ہیں، کیونکہ وہ صدر جمہوریہ ...

مزيد

كيٹيگرى:ضميمے - متعلقہ عنوانات‬:, , ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

تحریریں ہر نظریے اور مذہب کے قاری سے مخاطب ہیں۔ طہ حسین کا اپنی

ڈاكٹر/ ماہر شفيق فريد: لندن ان دنوں مصری بک فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر طہ حسین کی کتاب (الوعد الحق: وعدہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

تشدد کے پھیلاؤ كى روک تهام کیلئے ماہرین نفسیات وذہنى امراض سے تعاون حاصل کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط" پولس کے نئے منصوبے سے جس کا اعلان کل کیا گیا، ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نئے ...

مزيد

كيٹيگرى:عالمى - متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

وزیر قانون نے دہشت گردوں کے لئے وفاقی جیل کے قیام کو مسترد کر دیا.

کولون (جرمنی) ماجد خطیب جرمنی کے شہر سیلیا کی عدالت میں آج جمعرات کو سولہ سالہ مغربی نژاد نوجوان جرمنی دوشیزہ ...

مزيد

كيٹيگرى:عالمى - متعلقہ عنوانات‬:, ,
عبد الرحمن الراشد
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

شہر موصل ميں داعش اور اس جسيى تنظيموں كا سقوط

عبد الرحمن الراشد دو سال قبل سقوط موصل کا دھماکہ خیز واقعہ پيش آيا جس كے ساتھ وزیر اعظم نورى ...

مزيد

كيٹيگرى:نقطۂ نظر - متعلقہ عنوانات‬:, ,
سمیر عطاءالله
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ادب ميں مستى

سمير عطاء اللہ ادب كا نوبل ايوارڈ سن 1901ء سے دو قسم كے قلمکاروں كو ديا گيا ہے۔ ايک وہ قلمکار جو ...

مزيد

كيٹيگرى:نقطۂ نظر - متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

"داعش” کا خوف۔۔۔ کیا 2016ء میں ختم ہو پائے گا؟

قاہرہ: احمد عبد المطلب ابو بکر بغدادی کی جانب سے جون 2014ء میں شام اور عراق کی سرزمین پر اعلان خلافت اور ...

مزيد

كيٹيگرى:مقبول تحريريں - متعلقہ عنوانات‬:, ,
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

انتخابات کے اعلان سے کچھ مہینے پہلے ہی نامزدگی کی منصوبنہ بندی تاکہ سن 2008ء کے انتخابات میں ہوئی غلطیوں سے بچا سکے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط" سن 2014ء کے شروع میں ہی صحافت نے پوری طرح یہ راز فاش کردیا تھا کہ امریکہ ...

مزيد

كيٹيگرى:مقبول تحريريں - متعلقہ عنوانات‬:, ,