الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > حالات کے مطابق تہران کے دھڑے امریکہ کو خوش کر رہے ہیں

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/2560896

2560896
بغداد۔ لندن: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","ایران"
204
Mon, 12 Oct 2020 15:01:15 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2560896/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%DA%BE%DA%91%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D9%88%D8%B4-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
https://urdu.aawsat.com/node/2560896
حالات کے مطابق تہران کے دھڑے امریکہ کو خوش کر رہے ہیں
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

حالات کے مطابق تہران کے دھڑے امریکہ کو خوش کر رہے ہیں

پیر, 12 October, 2020 - 10:00
حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان محمد محيي کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
بغداد۔ لندن: «الشرق الاوسط»
امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی کی روشنی میں عراق میں ایران نواز دھڑوں نے امریکہ کے ساتھ مشروط صلح کا اعلان کیا ہے لیکن شرائط یہ ہیں کہ یہ  دھڑے میزائلوں سے نشانہ بنانے سے باز آئے جائیں۔

اس سلسلے میں "حزب اللہ بریگیڈز" نے پرسو شام جاری ہونے والے ایک بیان میں سارے مزاحمتی دھڑوں کے معاہدے کے اعلان کے بعد تمام مسلح دھڑوں کی رضامندی کے بارے میں اعلان کیا ہے۔


"حزب اللہ بریگیڈز" کے سرکاری ترجمان محمد محيي سے روئٹر سے نقل کیا ہے کہ مسلح مزاحمتی گروہوں نے امریکی افواج پر میزائل حملوں کو روکنے کے سلسلہ میں اس شرط پر اتفاق کیا ہے کہ عراقی حکومت غیر ملکی افواج کی واپسی کے لئے ایک ٹائم ٹیبل تیار کرے اور اس بات پو زور دیا کہ اس معاہدے میں تمام مزاحمتی گروہ شامل ہیں اور اس میں وہ لوگ بھی ہیں جو امریکی افواج کو نشانہ بنا رہے تھے۔


بریگیڈ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو بند کرنے کی دھمکیوں نے عراق میں معاملات کو انتہائی پیچیدہ بنا دیا ہے اور اسی لئے تناؤ کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)


پیر 25 صفر المظفر 1442 ہجرى – 12 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15294]


Related News




اضغط هنا للطباعة.